#سینیٹ اجلاس
صفحہ اول ←نادرا کے 100 ملازمین کے خلاف کرمنل پروسیڈنگز کا آغاز کر دیا گیا
سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طلال چوہدری نے انکشاف کیا کہ نادرا نے رشوت کے عوض غیر ملکیوں کو جعلی فیملی ٹری میں شامل کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔
سینیٹ کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی
ارکان کی عدم موجودگی اور دلچسپی نہ ہونے پر سینیٹ کا اجلاس انیس اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا۔
