#سیاسی کشیدگی
صفحہ اول ←یمن میں فوجی مداخلت پر حوثیوں کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی
حوثی رہنما محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت خطے میں جنگ کو مزید پھیلا سکتی ہے۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ: ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے وفاق اور پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے بامقصد مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔
