#سوئی ناردرن
صفحہ اول ←
سوئی ناردرن نے گیس کے نئے گھریلو کنکشنز پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھا دی
وزارت پٹرولیم کی ہدایت پر گیس کے نئے گھریلو اور کمرشل کنکشنز کی فراہمی معطل کر دی گئی۔

لاہور میں سردیوں کی آمد سے قبل گیس پریشر میں کمی اور بحران کا آغاز
سوئی ناردرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث مختلف علاقوں میں پریشر کم ہو گیا ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں سوئی گیس کی بندش پر شہریوں کو مشکلات
گرین ٹاؤن کے مکین سوئی گیس کی عدم دستیابی اور مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔
سردیوں میں گیس کی طلب پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے 18 کارگو خریدنے کا ہدف
پنجاب میں موسم سرما کے دوران گیس کی ضرورت ایک ارب مکعب فٹ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے مرمتی کاموں کے باعث پیر اور منگل کی درمیانی شب گیس کی فراہمی معطل رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا کی سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ایس این جی پی ایل کے اعلیٰ حکام سے ملاقات میں صوبے کے وسائل میں عوام کے حصے پر زور دیا۔
پاکستان کو اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کا خدشہ
قطر سے آنے والا گیس بردار جہاز اینگرو ٹرمینل پر لنگر انداز ہو گیا، تاہم موسم سرما میں طلب اور رسد میں فرق برقرار رہنے کا امکان ہے۔
