#سفری ہدایات
صفحہ اول ←
ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے نئی سفری ہدایات جاری
وزارتِ مذہبی امور نے زائرین کی سکیورٹی اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے فضائی سفر اور رہائش سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز
بارڈر ہیلتھ سروسز نے جناح ٹرمینل پر 24 گھنٹے فعال ویکسی نیشن سینٹر قائم کر دیا جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
