#زرمبادلہ کے ذخائر
صفحہ اول ←
معاشی استحکام آ چکا، آئی ٹی برآمدات ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی فراہمی تسلی بخش ہے اور معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں مزید اضافہ ریکارڈ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 83 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
حکومتی قرضوں میں روزانہ اضافے کی خبر نامکمل اور گمراہ کن ہے: وزارتِ خزانہ
وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کے حجم اور جی ڈی پی کے تناسب سے دیکھا جائے تو ملک میں قرضوں کی بڑھنے کی رفتار میں نمایاں کمی آئی ہے۔
وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بنکاک میں آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
