مواد پر جائیں
بدھ، 4 نومبر 2026 24 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
اپ ڈیٹ: شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد کے جیل ٹرائل کی سماعت ملتویسعودی عرب کے ساتھ تین ارب ڈالر کا قرض رول اوور ہوچکا ہے: وزیر خزانہمانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ مائیکل کیرک کو روما کے خلاف فتح کے باوجود چیلنجز کا سامناسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستان کی جانب سے تیز پچز تیار کرنے کا فیصلہوفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے اور نئے کرنسی ڈیزائن کی منظوری دیدینیب اور ایف آئی اے کا اسعد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلبدبئی میں باکسنگ مقابلے سے قبل فیس آف کے دوران بھارتی فائیٹر نے پاکستانی حریف کو تھپڑ جڑ دیااقبال ڈے پر عام تعطیل: ملک بھر کے بینک مسلسل تین روز بند رہیں گےایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیںامریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کر لیوزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کا حکمسوی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیابابا وانگا کی پیشگوئی اور خلا سے موصول سگنل، حقیقت کیا ہے؟امریکی وسط مدتی انتخابات 2026: ڈیموکریٹس کی اہم ریاستوں میں کامیابیڈبلیو ٹی اے فائنلز: رائبی کینا اور کو کو گاف ایک ہی گروپ میں شاملآبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیقفل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزمعبدال السید امریکی ریاست مشی گن سے سینیٹر منتخب ہونے والے پہلے مسلمان بن گئےغزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی امریکی کانگریس کے رکن منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لی

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

1,953 خبریں

محمد عمران خان

جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹیسٹ، آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کی واپسی یقینی

آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین نے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی ہے۔

محمد عمران خان

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: گیمبیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا

آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے دو گول کی برتری حاصل کی لیکن گیمبیا نے شاندار کم بیک کیا۔

محمد عمران خان

پاکستان اور قطر کا دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

دوحہ میں پاکستان قطر مشترکہ ٹاسک فورس کے دوسرے اجلاس میں گیارہ تکنیکی ورکنگ گروپس کو جلد فعال کرنے پر زور دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ادارے کیخلاف بیانیے سے لاتعلقی، پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج کا عندیہ

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز کے بیانیے سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔

نیوز ڈیسک

لاہور: بیدیاں روڈ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا آپریشن، تین مارکیز مسمار

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر اجازت تعمیر کی جانے والی مارکیز کو گرا دیا۔

نیوز ڈیسک

محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں مسترد، مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار

چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار رکھیں۔

نیوز ڈیسک

ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، کمپنیوں سے درخواستیں طلب

ملک میں الیکٹرک بائیکس کے فروغ کے منصوبے کے تحت شہریوں کو اسی ہزار روپے تک سبسڈی دینے کی تجویز زیر غور ہے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بحالی، جدید فلم سٹی کا افتتاح دسمبر میں ہوگا

لاہور کو فلم و ثقافت کا مرکز بنانے کا فیصلہ، پنجابی فلموں پر 35 فیصد ریبیٹ کی منظوری۔

نیوز ڈیسک

سوشل میڈیا پر راج کرتی عمر رسیدہ خواتین، کروڑوں فالوورز بنا لیے

دنیا بھر کی عمر رسیدہ خواتین سوشل میڈیا پر فیشن، کھانا پکانے اور گھریلو زندگی کے موضوعات پر ویڈیوز بنا کر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اتوار کے روز اپنی ورک آؤٹ روٹین شیئر کر دی

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر ورزش کی تفصیلات کے ساتھ دیسی گھی سے اپنی دلچسپ محبت کا بھی اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں کمیٹی کے پیسوں کے تنازع پر ہمسایوں کا تشدد، حاملہ خاتون کا بچہ جاں بحق

اسلام پورہ میں کمیٹی کی رقم کے تنازع پر ہمسایوں کے مبینہ تشدد سے آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں سبزیوں کے سرکاری نرخ بے اثر، مہنگائی برقرار

شہر کے مختلف بازاروں میں ٹماٹر، آلو، لہسن اور دیگر سبزیاں مقررہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر فروخت ہونے لگیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی: ناظم آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

ناظم آباد میں پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کا نشانہ بنایا، زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر بیلسٹک میزائل حملے ناکام

سعودی سول ڈیفنس نے حوثی ملیشیا کی جانب سے مقدس شہروں کی سمت داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے۔

نیوز ڈیسک

پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے: فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اٹھا کر کشمیریوں کی حفاظت کر رہا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں