#چیمپئنز لیگ
صفحہ اول ←فل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزم
مانچسٹر سٹی کے مڈفیلڈر فل فوڈن کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی فارم دوبارہ حاصل کر رہے ہیں۔
چیمپئنز لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی روما کے خلاف شاندار کم بیک فتح
مانچسٹر یونائیٹڈ نے دو گول کے خسارے سے نکل کر روما کو 2-3 سے شکست دے دی، میتھیس کونا نے دو گول کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
