#دہشت گردی کا خاتمہ
صفحہ اول ←
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ چند ماہ میں ممکن ہے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو جلد ختم کر دیا جائے گا۔

گوادر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، ایک شہری شہید۔

دہشت گردوں کو ہر جگہ نشانہ بنائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی۔
وزیراعظم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے تمام سیاسی قیادت کو نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں خوارجی کمانڈر زاہد گل کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی واشک میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین
وزیر داخلہ نے واشک میں پانچ خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کو سراہا۔
خیبر پختونخوا میں امن کے لیے جامع حکمت عملی تیار کی گئی ہے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں خیبر پختونخوا کو آٹھ سو ارب روپے فراہم کیے گئے۔
کے پی میں ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیا جائے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی بصیرت اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔
