#خواتین_کی_حفاظت
صفحہ اول ←
سائبر کرائم سے بچاؤ کیلئے خواتین تصاویر شیئر نہ کریں: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آن لائن فراڈ اور سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

کوئی آن لائن پیسے مانگے تو ہرگز ٹرانسفر نہ کریں، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے آن لائن فراڈ اور سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات سے خبردار کر دیا۔
