#جوہو
صفحہ اول ←
ممبئی میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ، اداکار محفوظ
بھارتی شہر ممبئی کے علاقے جوہو میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں اداکار کا ڈرائیور اور ایک رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گئے۔

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی
ممبئی کے علاقے جوہو میں نامعلوم مسلح افراد نے اداکار کی گاڑی پر فائرنگ کی، ٹائیگر شروف حملے میں محفوظ رہے۔

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے ممبئی والے بنگلے پر کارروائی
ممبئی میونسپل کارپوریشن نے جوہو میں واقع اجے دیوگن کے بنگلے پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی ہے۔
