#ٹی ٹوئنٹی سیریز
صفحہ اول ←
افغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لی
افغانستان نے شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سری لنکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز میں برتری دو صفر کر لی
تلک ورما کی شاندار ناقابلِ شکست نصف سنچری کی بدولت بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا۔
تین مین آف دی میچ ایوارڈ پانے والے ویسٹ انڈین کپتان پریشان
ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے دورہ بھارت میں شاندار کارکردگی پر ملنے والے ایوارڈز کے وزن پر دلچسپ تشویش کا اظہار کر دیا۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی فتح، پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، تاہم سیریز کی ٹرافی میزبان ٹیم کے نام رہی۔
محمد رضوان کا معاذ صداقت کے لیے جذباتی پیغام اور شاندار کامیابی پر خراج تحسین
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نوجوان معاذ صداقت کے پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب پورا ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔
