#بی آر ٹی
صفحہ اول ←ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی بسوں کی چوری سے متعلق سوشل میڈیا ویڈیوز کو بے بنیاد قرار دے دیا
حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز دراصل نئی خریدی گئی بسوں کی پشاور منتقلی کی ہیں جنہیں غلط رنگ دیا گیا۔
خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پر
صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بند کیے گئے تعلیمی مراکز اور ٹرانسپورٹ سروسز کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
