#بیجنگ
صفحہ اول ←
ایشیا بحرالکاہل میں ترقی کیلئے امن و استحکام ناگزیر ہے، چینی صدر
صدر شی جن پنگ نے شین ژین میں اے پی ای سی سی ای او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی استحکام کو عالمی معاشی ترقی کا محرک قرار دیا۔
ویب ڈیسک |
بیجنگ میں ساتویں عالمی میڈیا سمٹ کا آغاز ہو گیا
افتتاحی تقریب میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما لی شو لے سمیت دنیا بھر سے میڈیا نمائندگان شریک ہیں۔
ویب ڈیسک |
امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیک حصص میں شدید مندی کا رجحان
امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ڈیموکریٹس کی فتح سے مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سنٹرز کی توسیع پر سخت ضوابط کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس، خود حکمرانی پر زور
بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اجلاس کے دوران خود حکمرانی کے نفاذ اور بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک |