#بچوں کے حقوق
صفحہ اول ←
اسلام آباد کیپٹل ٹی ریٹ ری چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کی نئی پالیسی کا افتتاح کیا۔
ویب ڈیسک |
لاہور: شالیمار پولیس نے 6 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار
پولیس نے ملزم زوہیب کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش شروع کر دی۔
ویب ڈیسک |
ملتان: چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج
محکمہ لیبر کی جانب سے یتیم خانے کے مالک اور توقیر نامی شخص کے خلاف کم عمر بچے سے جبری مشقت کروانے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
ویب ڈیسک |