#برسلز
صفحہ اول ←
وزیر دفاع خواجہ آصف شومان سکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے
وفاقی وزیر دفاع یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالس کی خصوصی دعوت پر دو روزہ فورم میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔
ویب ڈیسک |
بیلجیم میں سیاسی بحران، وفاقی بجٹ پر مذاکرات ناکام ہونے پر وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
حکومتی اتحاد کی پانچ جماعتوں کے درمیان بجٹ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد وزیراعظم بارٹ ڈی ویور نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ویب ڈیسک |
یورپ کے مختلف ممالک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
اٹلی، اسپین، فرانس اور بیلجیئم سمیت کئی یورپی ممالک میں عوام نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
ویب ڈیسک |