#بائیومیٹرک
صفحہ اول ←کے ایم سی کے 10 ہزار ملازمین کی ڈگریاں تصدیق کروانے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری اور فزیکل تصدیق یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
نادرا کا جدید موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف، شہریوں کو دہلیز پر سہولیات ملیں گی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے مقامی سطح پر تیار کردہ جدید ٹیبلٹ ڈیوائسز کے ذریعے شناختی خدمات کی فراہمی کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔
پہلی بار نائکوپ بنوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے پہلی بار نائکوپ کے حصول کا طریقہ کار اور ضروری دستاویزات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
