#ایف آی اے
صفحہ اول ←اس لفظ سے کوئی خبر نہیں ملی۔ کوئی اور لفظ آزمائیں یا نیچے تازہ خبریں دیکھیں۔
تازہ ترین

سعودی عرب: 18 سال سے کم عمر افراد کو تمباکو کی فروخت پر پابندی عائد
سعودی وزارتِ بلدیات و ہاؤسنگ نے خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے 5 ہزار ریال تک جرمانے کا اعلان کر دیا ہے۔

واشنگٹن نے غلطی کی تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے خبردار کیا کہ تہران اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔
ناسا کے ایسکیپیڈ خلائی جہازوں کا مریخ کی جانب سفر کا آغاز
امریکی خلائی ادارے کے دو خلائی جہازوں نے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے مریخ کے سفر میں رفتار بڑھانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

جنگ کا جغرافیہ اب ایرانی مسلح افواج طے کریں گی، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا طریقہ کار اور مقام اب تہران خود منتخب کرے گا۔

نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 14 کھلاڑیوں کی اسکواڈ اعلان کی
ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لئے ٹام لاتھم کی قیادت میں نیوزی لینڈ نے 14 کھلاڑیوں کی ٹیم نامزد کی۔

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: ملزم سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی عدم پیشی پر سخت احکامات جاری کر دیے۔
