#ایران_امریکا_کشیدگی
صفحہ اول ←سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، اہم اہداف تباہ
سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، شدید آگ بھڑک اٹھی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر مجاز راستے سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوا۔
