#اوگرا
صفحہ اول ←کوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقدامات
سوئی سدرن گیس کمپنی نے سرد موسم میں گیس کے زیادہ استعمال اور ٹیرف میں تبدیلی کو بلوں میں اضافے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
اوگرا نے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 3470 روپے کا ہو گیا ہے۔

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 15.27 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات کا اظہار
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات کے لیے خط لکھ دیا۔
سردیوں میں گیس کی طلب پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے 18 کارگو خریدنے کا ہدف
پنجاب میں موسم سرما کے دوران گیس کی ضرورت ایک ارب مکعب فٹ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سرکاری نرخوں کے برعکس مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی فروخت ہونے لگی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
اوگرا نے عالمی مارکیٹ کے رحجانات کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت 600 روپے فی کلو ہو گئی
اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے باوجود ملک کے مختلف حصوں میں ایل پی جی کی فروخت مہنگی داموں جاری ہے۔
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے تک کمی متوقع ہے۔
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لٹر کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق 17 سے 19 اکتوبر تک ہوگا۔
حکومت کا پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق 16 اکتوبر کیلئے ہوگا۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق چودہ اکتوبر سے کردیا گیا ہے جس سے شہریوں کو ریلیف ملے گا۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے رجحان کے پیش نظر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔
