مواد پر جائیں
منگل، 3 نومبر 2026 23 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاسامریکہ کا آبنائے ہرمز میں ایران کے جزیرے پر فضائی حملہاے سی سی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فاز میزائل کا کامیاب تجربہامریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ فی الحال دور کی بات ہےامریکی خاتونِ اول میل ان یا ٹرمپ روس اور یوکرین کے نمائندوں کی میزبانی کریں گیمیل نیا ٹرمپ روس اور یوکرین کے نمائندوں کی میزبانی وائٹ ہاؤس میں کریں گیسکیورٹی خدشات اور حملوں کے باعث 2027 کا ایشیائی کپ ملتویعطا تارڑ اور سعودی سفیر کی ملاقات، سعودی عرب میں پاکستانی ڈرامے متعارف کرانے پر اتفاقسعودی عرب میں سکیورٹی خدشات کے باعث اے ایف سی ایشین کپ 2027 ملتویپٹرولیم ڈیلرز کا ریفائنریوں کے منافع کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہشکاگو بیئرز نے شاندار کارکردگی سے سیٹل سیہاکس کو شکست دیشاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے ہی 665 کروڑ روپے کما لیےدنیا بھر میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے، پی ٹی اےپولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظورکراچی پورٹ کو جدید بنانے کے منصوبوں پر کام تیز، نئی ٹیکنالوجی کا استعمالاوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے ملازمین کو حکومت کی اعلان کردہ تنخواہ سے بھی کم معاوضہ ملنے کا انکشافبھارتی شہر پنچکولا کے اسکول میں بچے کا بچی پر تشدد، پرنسپل اور عملے کے خلاف مقدمہ درجکراچی: نارتھ ناظم آباد میں مزدا ٹرک کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق، دوسرا زخمیراولپنڈی: گھر سے 37 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی ملازمہ گرفتار

#انٹرویو

صفحہ اول ←

15 خبریں

نیوز ڈیسک

اولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمد

معروف گلوکار جواد احمد نے اپنی ازدواجی زندگی اور معاشرتی رویوں پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

اہلیہ سنیتا آہوجا کے الزامات پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی خاموشی ختم

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے جانے والے بے وفائی کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ میں فنکاروں کی صلاحیتیں محدود کی جا رہی ہیں، منوج باجپائی

بھارتی اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں فنکاروں کو مخصوص کرداروں تک محدود کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔

نیوز ڈیسک

اداکارہ اسماء عباس کا والد احمد بشیر کی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشاف

معروف اداکارہ اسماء عباس نے ایک پوڈ کاسٹ میں اپنے والد، نامور ادیب اور صحافی احمد بشیر کی نجی زندگی کے بارے میں اہم باتیں شیئر کیں۔

نیوز ڈیسک

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے تنقید کے باوجود متنازع گانے بنانے کی وجہ بتا دی

معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ وہ جان بوجھ کر ایسے گانے تخلیق کرتی ہیں جن پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

کرینہ کپور کی سونے سے پہلے کی عجیب عادت، سیف علی خان کا دلچسپ انکشاف

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کی رات کے معمولات کے بارے میں دلچسپ بات بتائی۔

محمد عمران خان

میرا بہترین کرکٹ دور ابھی آنا باقی ہے، نسیم شاہ کا عزم

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ تجربے کے ساتھ کھیل کی سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوا ہے اور وہ مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔

نیوز ڈیسک

سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک انٹرویو میں اپنے کمرے میں عجیب و غریب واقعات کا ذکر کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ازدواجی مسائل سوشل میڈیا پر لانے سے گریز کرنا چاہیے، منیب بٹ

معروف اداکار منیب بٹ نے جوڑوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے نجی معاملات کو انٹرنیٹ پر زیر بحث لانے کے بجائے باہمی افہام و تفہیم سے حل کریں۔

نیوز ڈیسک

ببرک شاہ کا بیٹے کی وفات کے بعد گزرنے والے مشکل ترین وقت کا انکشاف

اداکار ببرک شاہ نے بتایا کہ کم سن بیٹے کے انتقال کے بعد وہ چھ ماہ تک گھر سے باہر نہیں نکل سکے تھے۔

نیوز ڈیسک

تماشہ 5 کی رنر اپ اسرا عائشہ کا اپنے ساتھی امیدواروں کے رویے پر ردعمل

رئیلٹی شو تماشہ 5 کی فائنلسٹ اسرا عائشہ نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے ساتھی امیدواروں کے ساتھ اپنے تجربات اور تعلقات پر کھل کر بات کی۔

نیوز ڈیسک

جیا بچن کا امیتابھ سے پہلی ملاقات اور تعلقات پر انکشاف

بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ جیا بچن نے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی ملاقات اور ابتدائی دنوں کے حوالے سے دلچسپ باتیں بتائیں۔

نیوز ڈیسک

شاہ رخ خان کا فلموں میں نہ آنے کا ارادہ، والدہ کی خواہش پر شوبز میں قدم رکھا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ فلموں میں نہیں آنا چاہتے تھے۔

نیوز ڈیسک

امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس ہوا تھا: جیا بچن کا انکشاف

بالی وڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری دے دی

سیف علی خان نے کئی سال تک خفیہ اکاؤنٹ چلانے کے بعد بالآخر انسٹاگرام پر باقاعدہ اکاؤنٹ بنا لیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں