#امدادی کارروائیاں
صفحہ اول ←
آسٹریلیا: سیلاب کی کوریج کرنے والا صحافی ڈوبتے ڈرائیور کے لیے مسیحا بن گیا
آسٹریلیا میں سیلابی صورتحال کی لائیو رپورٹنگ کے دوران صحافی نے پیشہ ورانہ فرائض کو پسِ پشت ڈال کر ایک ڈرائیور کی جان بچا لی۔
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، انکوائری کمیٹی قائم
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں بازار بہہ گئے
پہاڑی تودے گرنے سے دریا کا بہاؤ رکنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، متعدد کاروباری مراکز اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔
