#اعلی تعلیم
صفحہ اول ←
ترک یونیورسٹی فیئر، اسلام آباد اور لاہور میں تعلیمی نمائش دسمبر میں ہوگی
ترک یونیورسٹی فیئر کا انعقاد 5 دسمبر کو اسلام آباد اور 7 دسمبر کو لاہور میں کیا جائے گا جس میں 33 جامعات حصہ لیں گی۔
ویب ڈیسک |
گورنر خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز سے ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال
فیصل کریم کنڈی نے جامعات میں جدید ٹیکنالوجی، سولرائزیشن اور طلبہ کو سہولیات کی فراہمی پر زور دیا ہے۔
ویب ڈیسک |