#اسکواش
صفحہ اول ←
تصویر: ummat.netپاکستان نے 23 ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو دو صفر سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
محمد عمران خان |
تصویر: ایکسپریسکراچی انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصری کھلاڑیوں کا راج، ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
کراچی کے کریک کلب میں منعقدہ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں مصری کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز جیت لیے۔
محمد عمران خان |