#اسلام_آباد_ہائیکورٹ
صفحہ اول ←
اسلام آباد ہائیکورٹ: ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کی معافی مسترد، توہین عدالت کی کارروائی شروع
عدالت نے بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہ ہونے پر ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔

اسلام آباد میں قواعد کی منظوری تک غیرقانونی شیشہ کیفے بند رکھے جائیں: چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔
