مواد پر جائیں
منگل، 3 نومبر 2026 23 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
ٹانک میں فائرنگ کے بعد چار پولیو ورکرز اغوا، پولیس کی تلاش شروعچین کا علاقائی امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کا اعترافسانحہ پمز کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقررصادق محمد نے بابر اعظم کی بیٹنگ میں خامیوں کی نشاندہی کر دییوکرین اور روس میں ایئر الرٹ ایپس ہیک، جعلی ایٹمی و کیمیائی وارننگز جاریاسکردو: میاں، بیوی اور دو بچوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارآئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف فائنل میں سست اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیالاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتاربھارتی ٹی وی اداکار انوج ٹھاکر 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایران کا طویل اور سخت ردعمل کا انتباہپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، شکیل مسعود چیئرمین منتخبآسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیاآئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیاسائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقبکراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائدپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے حکام کے خلاف توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقرر

عدالتی حکم عدولی اور عدالت میں غلط بیانی کے الزامات پر چیئرمین اور ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کے خلاف کیسز کی سماعت 3 نومبر کو ہوگی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے حکام کے خلاف توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے اور عدالت میں غلط بیانی سے متعلق توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقرر کر دیے ہیں۔ ان کیسز میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اعلیٰ حکام کو نامزد کیا گیا ہے۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر شہری محمد شریف کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ یہ سماعت 3 نومبر کو شیڈول کی گئی ہے۔

عدالت نے سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کے خلاف غلط بیانی پر جبکہ چیئرمین سی ڈی اے کے خلاف عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ اس سے قبل 28 اکتوبر کو بنچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت نہیں ہو سکی تھی۔

عدالت نے اس کیس کے لیے عدنان علی کو پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے جنہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تیاری کے ساتھ پیش ہوں۔ ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے زمان وٹو کی جانب سے اپنا جواب عدالت میں جمع کرایا جا چکا ہے جبکہ عدالت نے دوسرا جواب جمع کروانے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا۔

اس موضوع پر مزید خبریں

اسلام آباد کی تمام خبریں ←

تبصرے

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں