#آن لائن سہولت
صفحہ اول ←
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے سرکاری پورٹل فعال
بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمتوں کی تصدیق اور تلاش کے لیے آن لائن پورٹل متعارف کروا دیا۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سہولت کا آغاز
شہری اب لرنر پرمٹ، لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ کاپی کے حصول کے لیے ویب پورٹل استعمال کر سکیں گے۔
وزارت خارجہ کا عوام کیلئے بڑا اقدام، ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم کا آغاز
شہری اب گھر بیٹھے اپنی دستاویزات کی تصدیق کروا سکیں گے، جدید نظام ملک بھر کے اہم دفاتر میں فعال کر دیا گیا۔
نادرا: ب فارم گم ہونے کی صورت میں دوبارہ حصول کا طریقہ کار جاری
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گمشدہ ب فارم کے حصول کے لیے آن لائن اور سینٹر پر مبنی طریقہ کار واضح کر دیا ہے۔
بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
کے الیکٹرک کے صارفین اب اپنی تفصیلات آن لائن اپ ڈیٹ کر کے بجلی کے بل میں عائد ایڈوانس انکم ٹیکس سے چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
