تازہ ترین
صفحہ اول ←
سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کے اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات کا اعلان
سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ منورہ کے ریجنز میں سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

لمز میں گوگل کے اشتراک سے ایپ ڈیولپمنٹ بوٹ کیمپ کا انعقاد
لاہور میں منعقدہ تقریب کا مقصد نوجوان ڈویلپرز کو ایپ معیشت کے جدید تقاضوں اور مواقع سے آگاہ کرنا تھا۔

مدینہ منورہ میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کیلئے نئی مہم شروع
سعودی عرب میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کے لیے شروع کی جانے والی مہم کے تحت ہزاروں ہیکٹر رقبے پر بیج بکھیرے گئے ہیں۔
ٹھٹھہ: موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بیٹے کا والد پر تیز دھار آلے سے حملہ
گھارو کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی شخص ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

صادق آباد: سفاک ماں کا 4 سالہ بیٹے پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس متحرک
صادق آباد کے علاقے عوامی کالونی میں ایک سنگدل ماں نے اپنے چار سالہ بیٹے سبحان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر لہولہان کر دیا، ملزمہ کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی۔

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری بیٹی کے نام کا اعلان کر دیا
بالی وڈ کی مقبول جوڑی نے تہوار کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
سلیکون ویلی اوپن اسکواش: نور زمان اور اشعب عرفان کی شاندار فتوحات
امریکی شہر ریڈ ووڈ سٹی میں جاری پی ایس اے گولڈ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے ابتدائی میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز: شان مسعود کی شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود پنڈلی کی انجری کے باعث ری ہیب کے عمل سے گزر رہے ہیں۔

شاہد آفریدی کا صاحبزادہ فرحان کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ
سابق کپتان نے صاحبزادہ فرحان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ون ڈے فارمیٹ میں موقع دینے کی تجویز دی ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست، ہیری بروک نے پاکستان کی کارکردگی کو سراہا
انگلش کپتان ہیری بروک کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فیلڈنگ اور باؤلنگ میں شاندار کھیل پیش کیا جس کے باعث انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ، نئے ریٹس کا اطلاق
حکومت نے مختلف بچت اسکیموں کے منافع کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے متعدد سرٹیفکیٹس پر شرح منافع بڑھا دی ہے۔

جے ڈی وینس کا اسرائیلی انتخابات میں کسی امیدوار کی حمایت سے گریز
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے داخلی انتخابات میں مداخلت نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کریں گے۔

قومی گندم پالیسی 2026-30 کی منظوری، خریداری کا عمل نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ
نئی پالیسی کے تحت گندم کے اسٹریٹجک ذخائر برقرار رکھنے اور مرحلہ وار نجی شعبے کو شامل کرنے کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا۔

جماعت اسلامی کا 23 اکتوبر سے اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا اعلان
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، احتجاج جاری رہے گا۔

عرفات منہاس کی کارکردگی پاکستان کرکٹ کا روشن مستقبل ہے، حسن نواز
راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد حسن نواز نے عرفات منہاس کی شاندار بیٹنگ اور آل راؤنڈ کارکردگی کی تعریف کر دی۔
ایکواڈور کے مشہور جڑے ہوئے جڑواں بھائی 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کے لمحات شیئر کرنے والے ہوزے لوئس اور ہوزے ارماندو سیوالوس دل کا دورہ پڑنے کے بعد چل بسے۔

ملتان: چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج
محکمہ لیبر کی جانب سے یتیم خانے کے مالک اور توقیر نامی شخص کے خلاف کم عمر بچے سے جبری مشقت کروانے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو سے ملاقات
ملاقات میں پاکستان اور مالدیپ کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

یوٹیوبر رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان ازدواجی تنازع شدت اختیار کر گیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی جانب سے مبینہ طور پر طلاق کا نوٹس بھجوانے کے بعد ایمان فاطمہ نے نان نفقے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

سول افسران سیاسی دباؤ سے آزاد ہو کر فرائض انجام دیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
وفاقی آئینی عدالت نے پولیس افسر کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سول سرونٹس کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک رہنے کی ہدایت کر دی۔
