#عدالتی_احکامات
صفحہ اول ←
پشاور ہائیکورٹ: سہیل آفریدی کی مبینہ حراست پر حکام سے 10 روز میں رپورٹ طلب
عدالت نے آئی جی، سی سی پی او اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام کو سہیل آفریدی کی بازیابی اور قانونی حیثیت واضح کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ: کروڑوں کے فراڈ کیس میں ڈی جی نیب کراچی 29 اکتوبر کو طلب
عدالت نے 2021 کے فراڈ کیس میں احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر ڈی جی نیب کراچی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
