#سی ڈی اے
صفحہ اول ←
اسلام آباد ہائیکورٹ: سی ڈی اے حکام کے خلاف توہینِ عدالت کے دو کیسز سماعت کے لیے مقرر
عدالتی حکم عدولی اور عدالت میں غلط بیانی کے الزامات پر چیئرمین اور ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کے خلاف کیسز کی سماعت 3 نومبر کو ہوگی۔

کشمیر چوک انڈر پاس منصوبہ: آئندہ دس دنوں میں اہم پیش رفت ہو گی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کشمیر چوک انڈر پاس کے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
سینیٹ کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی
ارکان کی عدم موجودگی اور دلچسپی نہ ہونے پر سینیٹ کا اجلاس انیس اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا۔
اسلام آباد کے ہفتہ وار بازار کل سے بند کرنے کا فیصلہ، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
ایچ نائن اور جی سکس کے ہفتہ وار بازاروں میں فائر سیفٹی اقدامات مکمل ہونے تک تمام تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
