ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
گوادر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، ایک شہری شہید۔

متحدہ عرب امارات: ام القوین میں تیل کا اخراج، تمام ساحل عارضی بند
سمندری آلودگی پھیلنے پر ام القوین، شارجہ اور عجمان کے ساحلی مقامات بند کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب گیس لیکیج کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔

برطانیہ میں سمندری طوفان آسٹن کی تباہ کاریوں سے نظام زندگی معطل
برطانیہ میں سال کے پہلے بڑے طوفان آسٹن کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

لاہور میں بسنت 2027 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
ڈپٹی کمشنر لاہور نے مارچ 2027 میں بسنت کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے سخت حفاظتی شرائط اور ضابطہ کار جاری کر دیا۔

کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
گلستان جوہر اور گلبائی چوک کے قریب مشترکہ کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے تین تربیت یافتہ دہشت گرد دھر لیے گئے۔

لسبیلہ میں کوچ اور وین میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر اوتھل کے قریب ہونے والے حادثے میں پانچ خواتین سمیت بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔
دل کی دھڑکن کی بحالی کا ٹیسٹ: صحت اور طویل عمری کا راز
ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کے بعد دل کی دھڑکن جتنی تیزی سے معمول پر آئے، قلبی صحت اتنی ہی بہتر ہوتی ہے۔

خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی کے لیے جامع پلان اور اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی کے لیے جامع پلان اور اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔

بی آئی ایس پی سے ساڑھے 22 لاکھ جعلی مستفیدین خارج
قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلی ادائیگیاں روکنے اور اربوں روپے ریکور کرنے کا انکشاف ہوا۔

جامعہ کراچی میں طلبہ یونین کے انتخابات نہ کرانے پر رجسٹرار طلب
سندھ ہائیکورٹ نے 2019 کے قانون پر عمل درآمد نہ کرنے پر جامعہ کراچی کے رجسٹرار کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔

راولپنڈی: حنا جاوید قتل کیس کی لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر سامنے آئیں
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ پر بہیمانہ تشدد اور جسم پر گہرے زخموں کی تصدیق کر دی گئی۔
