#کے پی کے
صفحہ اول ←اس لفظ سے کوئی خبر نہیں ملی۔ کوئی اور لفظ آزمائیں یا نیچے تازہ خبریں دیکھیں۔
تازہ ترین
تصویر: aljazeera.comاسرائیلی صدر نے سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی
صدر اسحاق ہرزوگ نے نیتن یاہو کو نظر انداز کرتے ہوئے گادی آئزن کوٹ کو 28 دن کی مہلت دی ہے۔

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں تسلی بخش ہیں، محمد عباس
قومی فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچز سے کھلاڑیوں کو بہترین تیاری کا موقع ملا ہے۔
تصویر: ummat.netپاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا
پاکستان نے فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ ایسٹ کی بحالی پر ترقیاتی کام جاری
منصوبے کے تحت فیض آباد تا گلبرگ تک نو اعشاریہ تین کلومیٹر طویل سڑک تعمیر کی جا رہی ہے۔

ملک کے 97 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم، دو کروڑ چونتیس لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسینیشن
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق سب نیشنل مہم کے پہلے پانچ روز میں دو کروڑ چونتیس لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم، سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول جاری
تین روزہ فیسٹیول میں سیاحتی مقامات، ثقافتی مظاہروں اور ایڈونچر سرگرمیوں نے شرکاء کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
