#کوہلو
صفحہ اول ←کوہلو میں مزدوروں کا قتل انسانیت سوز اور ناقابل برداشت فعل ہے: چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوہلو میں 11 مزدوروں کے قتل پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 11 کان کنوں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا
چمالنگ سے دکی جانے والے مزدوروں کو ہوسٹری کے قریب پک اپ گاڑی سے اتار کر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
ویب ڈیسک |