#مولانا فضل الرحمان
صفحہ اول ←
مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے سعودی عرب پر حملے کو امت مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ قرار دے دیا۔

مولانا فضل الرحمان کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مسترد
حکومت نے مذاکرات کے دوران مطالبات پر اتفاق کے باوجود وعدہ خلافی کی، جے یو آئی سربراہ کی پریس کانفرنس۔

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھا، محسن نقوی
وفاقی وزراء نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بگڑتی ہوئی امن وامان کی صورتحال پر آئینی قدم اٹھایا گیا۔

ملکی سیاسی صورتحال، مولانا فضل الرحمان اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے اہم گفتگو کی۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج: ایمل ولی خان نے حکومتی درخواست مسترد کر دی
وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے اے این پی سربراہ سے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر حمایت مانگی تھی۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ حل نہیں، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی نے وفاقی حکومت کو سیاسی مذاکرات پر زور دیا جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے مشروط حمایت کا عندیہ دے دیا۔
