#ڈومیسٹک کرکٹ
صفحہ اول ←آسٹریلوی کرکٹر کرس لِن نے پابندی کی مدت مکمل کر لی
برطانوی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے دوران کوکین کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
سمیر منہاس کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت، عظیم گھمن کی حمایت
تجربہ کار کرکٹر عظیم گھمن نے نوجوان بلے باز سمیر منہاس کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل ہونے پر بہترین مستقبل کی نوید سنا دی۔
علامتی تصویر · اے آئیپی سی بی کا مرکزی کنٹریکٹ تنخواہوں کو ڈومیسٹک کرکٹ سے مشروط کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیس کھلاڑیوں کے نئے مرکزی کنٹریکٹس کے لیے سخت شرائط متعارف کرا دیں۔
صائم ایوب سہ فریقی سیریز سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان شامل
آؤٹ آف فارم اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے اعتماد کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس جانے کی خواہش ظاہر کر دی۔
کھلاڑی شہرت ملنے کے بعد سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ اور ٹیلنٹ نکھارنے کے امور پر روشنی ڈالی۔

پاکستانی کرکٹ میں بہتری: طویل مدتی اصلاحات کی ضرورت
قومی کرکٹ کے معیار کو عالمی سطح پر لانے کے لیے سیاسی مداخلت کا خاتمہ اور میرٹ پر مبنی نظام کا قیام ناگزیر ہے۔
سلمان علی آغا کی سری لنکا کیخلاف سنچری، جشن کے منفرد انداز کی وضاحت کر دی
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے کے بعد اپنے جشن کے انداز کی وجہ بتا دی۔
محمد رضوان اور امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔
امام الحق کو پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کھیلنے کی اجازت مل گئی
قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے ٹورنامنٹ کا آخری راؤنڈ کھیلیں گے۔
فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑیوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہے: فخر زمان
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کا کمبی نیشن ترتیب دیا جا رہا ہے۔
