#ڈرون حملہ
صفحہ اول ←
ماسکو: ڈرون حملوں کے خطرے کے باعث فضائی آپریشن متاثر، پابندیاں ختم
روسی دارالحکومت کے ہوائی اڈوں پر ڈرون حملوں کے خدشات کے پیش نظر عارضی پابندیاں عائد کی گئیں جو اب مرحلہ وار ختم کر دی گئی ہیں۔

سعودی اتحادی افواج کا مدینہ منورہ کی جانب آنے والے 4 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی زیر قیادت اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے قبل ہی فضا میں ناکارہ بنا دیا ہے۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔
سعودی عرب: ریاض اور جنوبی علاقوں میں حوثیوں کے 3 میزائل اور 2 ڈرون تباہ
سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنا دیا، کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بحیرہ اسود میں ڈرون حملہ، مال بردار جہاز ڈوبنے سے 11 افراد لاپتا
بلغاریہ کے ساحل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں 5 افراد کو بچا لیا گیا، لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
سوڈان میں ڈرون حملوں اور جھڑپوں میں شدت، درجنوں شہری ہلاک
سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے دوران فضائی حملوں اور ڈرون کارروائیوں میں شہریوں کی ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
