#پولیس_تنخواہیں
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور جدید سازوسامان کی سمری گورنر کو ارسال
خیبرپختونخوا پولیس کے لیے سکیورٹی چیلنج الاؤنس اور خریداری کے فنڈز کی سمری منظوری کے لیے گورنر کو بھجوا دی گئی۔

کے پی پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور خریداری کی سمری ارسال
خیبر پختونخوا پولیس کے لیے سکیورٹی چیلنج الاؤنس اور جدید سازوسامان کی خریداری کی سمری گورنر کو بھیج دی گئی ہے۔
