#پوسٹ مارٹم
صفحہ اول ←
راولپنڈی: گھر سے دو خواتین کی تشدد زدہ لاشیں برآمد، مقدمہ درج
تھانہ دھمیال کی حدود میں نامعلوم افراد نے خواتین کو مبینہ طور پر قتل کر دیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
کراچی: بن قاسم کے گھر سے 5 لاشیں برآمد، مالی مشکلات کے باعث خودکشی کا شبہ
بن قاسم میں ایک ہی گھر سے 5 لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس نے شواہد اور خودکشی نوٹ برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی۔
بولی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آ گئی
75 سالہ اداکار نانا پاٹیکر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی تصدیق ہو گئی۔
