#پشاور نیوز
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ: پی ٹی آئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحریک انصاف کے اندر سیاسی جوڑ توڑ اور مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز
پشاور سمیت صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
پشاور کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پائپ لائن کی منتقلی اور مرمتی کاموں کے پیش نظر شیڈول جاری کر دیا۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات
ملاقات کے دوران صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کیخلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے خلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
پشاور، حسن خیل میں پولیس پوسٹ پر حملہ ناکام، ایک اہلکار شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں پولیس نے تیس سے زائد دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔
گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کیلئے ریلیف پیکج میں نمایاں اضافے کا اعلان
فیصل کریم کنڈی نے کانسٹیبل سے لے کر اعلیٰ افسران تک شہدا پیکج اور مالی امداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔
پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری جماعت مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 افراد جاں بحق، پرنسپل گرفتار
دیر کالونی میں واقع نجی سکول کی خستہ حال عمارت کا ملبہ گرنے سے 33 طلبا اور ایک ٹیچر زندگی کی بازی ہار گئے، ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، انکوائری کمیٹی قائم
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پشاور سکول سانحہ: انتظامیہ کی سنگین غفلت کے انکشافات، ابتدائی رپورٹ تیار
دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے بغیر ویکسی نیشن سفر کی تاریخ میں توسیع
پشاور سے عمرہ کیلئے جانے والے زائرین اب 25 اکتوبر تک ویکسی نیشن کے بغیر سفر کر سکیں گے۔
پشاور اسکول عمارت گرنے کا واقعہ، طالبات کے اہم انکشافات سامنے آ گئے
پشاور کے نجی اسکول میں چھت گرنے کے دلخراش واقعے کے بعد طالبات اور ذمے داران کے بیانات سامنے آ گئے۔
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک اور طالبعلم جاں بحق
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول حادثے کے دوران دوسری جماعت کا طالبعلم عماد زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ اس کی بہن معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔
پشاور میں سکول حادثہ: والدین کا غفلت کا الزام، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
پشاور میں سکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے حادثے پر والدین نے شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
