#پاکستان ریلوے
صفحہ اول ←
فیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصان
ٹرین سروس کی بندش کے باعث مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا خسارہ ہو رہا ہے۔

ریلوے پٹریوں پر پتھر اور میٹرو ٹریک پر کنکریٹ کیوں استعمال ہوتی ہے؟
ریل کی پٹریوں اور میٹرو ٹریک کی ساخت میں فرق کی دلچسپ تکنیکی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔
کراچی: ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے تنازع پر افسران کے گھروں اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
کراچی میں ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے اہم مقامات پر کچرا ڈالنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
قراقرم ایکسپریس 30 اکتوبر سے نجی شعبے کے حوالے کر دی جائے گی
پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو نجی کمپنی پرائم ریل کے سپرد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔
ملتان ٹرین حادثہ: ڈاؤن ٹریک کلیئر، ٹرینوں کی آمد و رفت بحال
ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن کے مطابق حادثے کا شکار رحمان بابا ٹرین کی بوگیاں ہٹانے کے بعد ڈاؤن ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔
