مواد پر جائیں
منگل، 13 اکتوبر 2026 صبح 5:57 2 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: صبح 5:37
بریکنگ
روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےراولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکخیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بحال، حالات معمول پرخیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیےخیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشافافغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعاتصدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاکوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگالاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درجاسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیاسندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرکترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیزاسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئیوفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریسعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسریترکیہ سعودی عرب پر غیر انسانی حملوں کے خلاف اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: طیب اردگانوفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضویوزیراعظم شہباز شریف کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی خواہش
صبح 5:5713 اکتوبر

#پاکستان آرمی

صفحہ اول ←

10 خبریں

خیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیے

خیبرپختونخوا میں بے امنی کا پروپیگنڈا، وزارت اطلاعات نے حقائق واضح کر دیے

سوشل میڈیا پر لوڈشیڈنگ اور دیگر ممالک کی ویڈیوز کو خیبرپختونخوا سے منسوب کر کے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشاف

وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر اے آئی اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے پھیلائے جانے والے من گھڑت دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

کوئٹہ، پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹس شہید

کوئٹہ، پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں دو پائلٹس شہید

صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن اور ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن اور ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی اجلاس، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی اجلاس، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا عزم ظاہر کیا گیا۔

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ شہید

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ شہید

کوئٹہ کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر اور طالبعلم پائلٹ جامِ شہادت نوش کر گئے۔

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں کونسل کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں کونسل کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے ارکان کے انتخاب کا طریقہ کار طے پا گیا ہے۔

ڈیرہ بگٹی: فراری کمانڈر نور خان بگٹی 60 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

ڈیرہ بگٹی: فراری کمانڈر نور خان بگٹی 60 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر نے سوئی میں منعقدہ تقریب کے دوران ہتھیار ڈال کر ریاست سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا۔

پشین: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغانستان سے لایا گیا اسلحہ برآمد

پشین: سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغانستان سے لایا گیا اسلحہ برآمد

ایف سی بلوچستان اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر سرانان کے علاقے میں چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں گولہ بارود قبضے میں لے لیا۔

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عوام امن و استحکام کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیلوں کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں