#پاکستانی فوج
صفحہ اول ←
قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک کر دیا گیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی فوج کے سربراہ تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے چیلنج
افغانستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی اور سرحدی دراندازی کے باعث پاکستان کو شدید سیکیورٹی خدشات کا سامنا ہے۔
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر پاکستان کا مؤقف واضح
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا پابند ہے، تاہم یمن تنازع میں براہ راست شمولیت سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
