#پاکستانی_عدالت
صفحہ اول ←ڈیانا زیادتی کیس: ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔

سندھ ہائیکورٹ؛ بھارتی جاسوس کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مبینہ را ایجنٹ محمد سلیم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
