#پارلیمان
صفحہ اول ←
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقیدی اظہار
محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں ارکان کی عدم موجودگی اور پروڈکشن آرڈرز کے اجرا پر زور دیا۔

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی، طاقت مستقل نہیں، کامران مرتضیٰ کا بیان
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی سطح پر نہیں لانا چاہیے، اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔
