#عرفان_کھوکھر
صفحہ اول ←
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سرکاری نرخوں کے برعکس مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی فروخت ہونے لگی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت 600 روپے فی کلو ہو گئی
اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے باوجود ملک کے مختلف حصوں میں ایل پی جی کی فروخت مہنگی داموں جاری ہے۔
