#ضلع خیبر
صفحہ اول ←پاکستان میں رواں سال کا نواں پولیو کیس ضلع خیبر سے رپورٹ
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق رواں سال سامنے آنے والے نو کیسز میں سے سات کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔
پاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
