#شوکاز نوٹس
صفحہ اول ←
جے یو آئی خیبرپختونخوا کا ایڈوائزری کونسل ارکان کو شوکاز نوٹس
صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس میں گورنر راج کی مخالفت کرتے ہوئے کونسل ارکان کو فوری استعفیٰ دینے کا حکم دیدیا گیا۔
کراچی: کے ڈی اے کے 3 ملازمین کو پلاٹ کی غیر قانونی تبدیلی پر شوکاز نوٹس جاری
کلفٹن میں رہائشی پلاٹ کو کمرشل کرنے کے معاملے پر کے ڈی اے حکام نے ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سمیت 3 افسران سے وضاحت طلب کر لی۔
