#شوبز پاکستان
صفحہ اول ←
ہالی ووڈ اداکارہ جینا اورٹیگا اپنی فلمیں اور تبصرے کیوں نہیں دیکھتیں؟
معروف ہالی ووڈ اداکارہ جینا اورٹیگا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی سکون کی خاطر اپنی فلمیں دیکھنے اور ان پر تبصرے پڑھنے سے گریز کرتی ہیں۔

معروف موسیقار وقار علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
پاکستان کے نامور موسیقار اور گلوکار سجاد علی کے بھائی وقار علی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیماری کی تصدیق کر دی۔
معمر رانا نے اہلیہ سے علیحدگی اور عدالت میں طلاق کے معاملات پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی نجی زندگی اور ازدواجی تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔
