#سکیورٹی_الرٹ
صفحہ اول ←
سعودی عرب: امریکا اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری
سعودی عرب میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ہوائی اڈوں پر احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔

سعودی عرب میں سکیورٹی خدشات؛ امریکا اور برطانیہ کی شہریوں کو سفری ہدایات جاری
امریکا اور برطانیہ نے سعودی عرب میں ہوائی اڈوں پر ممکنہ حملوں کے پیش نظر اپنے شہریوں کو محتاط رہنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔
