#سرحدی سلامتی
صفحہ اول ←پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جوابی وار
اپر کرم اور تائدہ سیکٹر میں دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں طالبان کے بیس کیمپ اور پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔
افغان سرزمین کا استعمال روکنا طالبان حکومت کی ذمہ داری ہے: وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے اور پاکستان مخالف سرگرمیوں کو روکے۔
