#زراعت
صفحہ اول ←
معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ حکومت کی شب و روز محنت سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جس کا فائدہ عام آدمی کو مل رہا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات، باہمی تعاون پر اتفاق
ملاقات میں پنجاب سے سعودی عرب کو زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جہلم: ویٹنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، موبائل وینز کی فراہمی کا اعلان
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے جہلم میں لائیو سٹاک کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔
پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کا آغاز، فارمرز کو 16 ارب سے زائد کے بلاسود قرضے
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیجیٹل افتتاح کر دیا، مویشی پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی خوراک کے لیے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان اور رومانیہ کے درمیان ڈیری اور زراعت کے شعبے میں تعاون کی نئی راہیں کھل گئیں
پاکستان رومانیہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام پاکستانی تجارتی وفد نے بخارسٹ کے قریب رومانیہ کے سب سے بڑے ڈیری فارم کا دورہ کیا ہے۔
